مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔ دھماکوں سے علاقے کے بہت سے رہائشی ہلاک تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب باغیوں نے سرکاری فورسز کے خلاف میزائل استعمال کرنا شروع کردئے ہیں۔ شام میں ایک ہفتے کے دوران بچوں سمیت 131 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
مہر نیوز/ 29 نومبر/ 2012ء: شام کے دارالحکومت دمشق میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔
News ID 1754398
آپ کا تبصرہ